باسل کی "زبان کی لغزش" سے لبنان میں فرقہ وارانہ اشتعال اور سیکورٹی مسائل - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: منگل, 30 جنوری, 2018
0

باسل کی "زبان کی لغزش” سے لبنان میں فرقہ وارانہ اشتعال اور سیکورٹی مسائل

بری کو "بدمعاش” سے تعبیر کرنے کی ویڈیو لیک آؤٹ ہونے کے بعد بڑے پیمانے پر مذمت اور خدشات

نبیہ بری کے حامیوں نے کل بیروت کے ایک روڈ پر ٹائر جلا رکھے ہیں (ا۔ف۔ب) ۔۔۔ دوسری جانب جبران باسل (ا۔ب)

بیروت: کارولین عاکوم

     لبنانی وزیر خارجہ جبران باسل نے پارلیمانی اسپیکر نبیہ بری کو "بدمعاش” سے تعبیر کیا اور لبنان میں فرقہ واریت اور سیکورٹی مسائل کو ہوا دینے کا ذمہ دار ٹھہرایا تھا، جس سے فریقین میں تنازعہ ایک غیر معمولی حد تک بڑھنے کے بعد صورت حال کو کنٹرول کرنے کے لئے مختلف جہتوں میں سیاسی تحرکات کی ضرورت محسوس کی گئی ہے، خاص طور پر "تحریک امید” کے حامیوں کی جانب سے ٹائر جلائے گئے، بیروت اور بعلبک میں شاہراہیں بلاک کر دیں اور صدر میشال عون اور ان کے داماد باسیل کی تصاویر اتار دیں  جبکہ ان میں سے بعض کو جلا دیا گیا۔

      پرسوں بروز اتوار شام کو لیک آؤٹ ہونے والی ویڈیو سے ظاہر ہوتا ہے کہ باسل نے یہ بیان لبنان کے شمال میں بترونیہ گاؤں میں منعقدہ انتخابی الیکشن کے دوران کہی: "وہ پارلیمنٹ کے اسپیکر نہیں بدمعاش ہیں، اس کا حل یہ ہے کہ ہمیں ان کا سر پھوڑنا چاہیئے نہ کہ وہ ہمارا سر پھوڑیں”۔ (۔۔۔)

 

منگل – 13 جمادى الأولى 1439 ہجری – 30 جنوری 2018ء  شمارہ: [14308]
الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>