سوچی میں دمشق کے وفد کے لئے "سرخ لائنیں" - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
به قلم:
کو: منگل, 30 جنوری, 2018
0

سوچی میں دمشق کے وفد کے لئے "سرخ لائنیں”

دو صحافی سوچی میں شامی ڈائیلاگ کانفرنس کی کوریج کے لئے مخصوص میڈیا سیل میں (غیتی)

 

لندن: ابراہیم حمیدی

     کل ایک مغربی ذمہ دار نے "الشرق الاوسط” سے بات کرتے ہوئے کہا کہ شامی وزیر خارجہ ولید المعلم اورایک سیکورٹی ذمہ دار نے سوچی کانفرنس میں شرکت سے قبل دمشق میں "اوپرا ہاؤس” کے ایک بڑے ہال میں شامی قومی ڈائیلاگ کانفرنس میں مدعو سینکڑوں افراد کو "سرخ لائنوں”   سے آگاہ کرنے کے ساتھ اجلاس منعقد کیا۔ ذمہ دار کے مطابق "سرخ لائنوں” میں نئے آئین نے مسودے کی بات کو قبول کرنے سے انکار اور "فوج اور سیکورٹی کی جانب نکلنے والی راہوں، اور فرقہ وارانہ معاملات سے انکار” شامل ہیں، جبکہ "مخالفین سے ہاتھ ملانے سے انکار” کی ہدایات شامل نہیں ہیں۔ (۔۔۔)

 

منگل – 13 جمادى الأولى 1439 ہجری – 30 جنوری 2018ء  شمارہ: [14308]
شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>