بغداد سے اربیل کی جانب فنڈ کی پہلی قسط - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: منگل, 30 جنوری, 2018
0

بغداد سے اربیل کی جانب فنڈ کی پہلی قسط

 

بغداد – اربیل: "الشرق الاوسط”

      عراقی دارالحکومت بغداد نے کل کردستان کی صوبائی حکومت اربیل کو ملازمین کی تنخواہوں کی ادائیگی کے لئے امدادی فنڈ کی پہلی کھیپ ارسال کی، کیونکہ گذشتہ تین سال سے زائد عرصے سے وفاقی حکومت کی جانب سے صوبے کو بجٹ کا مقررہ حصہ نہیں دیا گیا جس سے صوبے میں سخت مالی مشکلات کو سامنا ہے۔

      کل میڈیا نیٹ ورک "روڈاؤ”  نے صوبائی وزارت مالیات کے ایک ذریعہ سے نقل کیا ہے کہ بغداد سے پہلی مالیاتی قسط صوبے نے وصول کر لی ہے اور اب وزارت اس کے تصرف کے بارے میں بغداد کے خط کی منتظر ہے۔ (۔۔۔)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>