عدن میں فائر بندی کو مستحکم کرنے کی کوششیں - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: بدھ, 31 جنوری, 2018
0

عدن میں فائر بندی کو مستحکم کرنے کی کوششیں

ریاض کی طرف سے تمام جماعتوں کو اتحاد کے بیانات کو قبول کرنے کی دعوت

کل عدن میں "یمن کے نیشنل بینک” کی عمارت کے سامنے یمن کے شہریوں کو دیکھا جا سکتا ہے (اے ایف پی)

جدة: اسماء الغابري رياض – عدن: "الشرق الاوسط”

        کل جبکہ یمن کے عدن شہر میں حالیہ جھڑپوں کے بعد فائربندی کے مقصد سے غیر معمولی کوششیں جاری ہیں اسی درمیان خادم حرمین شریفین شاہ سلمان ابن عبد العزیز کی سربراہی میں کل ریاض کے اندر سعودی عرب کی کابینہ نے تمام جماعتوں کو امن وسکون اختیار کرنے، صبر کرنے اور عدن میں پرسکون گفتگو کی زبان اختیار کرنے کے لیے یمن کے اندر قانون کی حمایت کرنے والے اتحاد کی قیادت کے بیانات کو قبول کرنے کی دعوت دی ہے اور اسی طرح یمن کی ساری سرزمین کو مکمل طور پر آزاد کرانے اور ایران کی طرف سے مدد کردہ حوثی میلیشیاؤں کو مار بھگانے پر بھی توجہ مرکوز کرنے کی دعوت دی ہے۔(۔۔۔)

بدھ – 14 جمادی الاول 1440 ہجری – 31 جنوری 2018ء  شمارہ نمبر: (14309)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>