"العبادی اور حکیم" کے انتخاباتی اتحاد کا خاتمہ - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: بدھ, 31 جنوری, 2018
0

"العبادی اور حکیم” کے انتخاباتی اتحاد کا خاتمہ

"الحکمت” جماعت کا "فنی وجوہات” کی بنا پر فیصلہ سے انکار

عراقی انتخابات کی آزاد انتخابی کمیشن کے رکن صفا الجابری کو کل بغداد میں ایک پریس کانفرنس کے دوران ووٹنگ کے طریقۂ کار کی وضاحت کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے

بغداد: "الشرق الاوسط”

         کل عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی کی رہنمائی میں "النصر” نامی اتحاد اور عمار الحکیم کی رہنمائی میں "الحکمت” نامی جماعت کے درمیان ہونے والا انتخابی اتحاد ختم ہو گیا ہے اور ایسا "الفتح” نامی اتحاد کا العبادی کے ساتھ ایک مشابہ اتحاد سے نکل جانے کے دو ہفتہ کے بعد واقع ہوا ہے۔

         جن اسباب کی وجہ سے "الفتح” اور "النصر” کے درمیان ہونے والا اتحاد بہت جلد ختم ہو گیا ہے وہ فنی اسباب ہیں اور انہیں اسباب کی وجہ سے العبادی اور الحکیم کے درمیان اتحاد کے ختم ہونے کا اعلان کیا گیا ہے اور "الحکمت” جماعت نے اپنے بیان میں کہا کہ "النصر” اتحاد اور "الحکمت” جماعت نے دو انتخابی فہرست کے ذریعہ پارلیمانی انتخاب میں شریک ہونے کا فیصلہ کیا تھا۔(۔۔۔)

بدھ – 14 جمادی الاول 1440 ہجری – 31 جنوری 2018ء  شمارہ نمبر: (14309)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>