روحانی کا ایرانی رہنماؤں کو عوام کے نظر انداز کئے جانے کے سلسلہ میں انتباہ - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعرات, 1 فروری, 2018
0

روحانی کا ایرانی رہنماؤں کو عوام کے نظر انداز کئے جانے کے سلسلہ میں انتباہ

انہوں نے ان کو یاد دلایا کہ شاہ کو ہٹایا گیا ہے کیونکہ وہ "اصلاح کاروں اور دانشوروں کے راس نہیں آئے”

خمینی کے قبر پر اپنے دورے کے دوران ایرانی صدارت کی طرف سے نشرکردہ روحانی کی ایک تصویر دیکھی جا سکتی ہے (اے ایف پی)

تہران: "الشرق الاوسط”

         کل ایرانی صدر حسن روحانی نے اپنے ملک کے رہنماؤں کو عوام کے غصہ کو نظر انداز کرنے سے آگاہ کیا ہے اور اشارہ کیا ہے کہ ایسا کرنے کی صورت میں شاہ ایران کے انجام جیسے انجام کا سامنا کرنے کا احتمال ہے۔

        روحانی کا یہ بیان اسلامی جمہوریہ کے بانی خمینی کی قبر کے سامنے ایک ٹیلیویژن تقریر میں اس شام آیا جب 11 فروری کو شاہ کی حکومت ختم ہونے اور خمینی کے حکومت میں آنے کے انچالیسویں یادگار کی مناسبت سے دس دن تک ہونے والے قومی جشن کا آغاز ہوا تھا اور روحانی نے کہا کہ ملک کے تمام رہنماؤں پر لازم ہے کہ وہ عوام کے تمناؤوں اور ان کے مطالبات کو سنیں۔(۔۔۔) اور انہوں نے اس شاہ کی طرف اشارہ کیا جسے انقلاب نے ختم کر دیا تھا کیونکہ انہوں نے عوام کی نصیحت کی طرف توجہ نہیں دی تھی اور انہوں نے اصلاح کار، مشیرکار، دانشوران، ماہرین تعلیم اور چیدہ وچنیدہ لوگوں کی آواز کو نہیں سنا۔(۔۔۔)

جمعرات – 15 جمادی الاول 1440 ہجری – 01 فروری 2018ء  شمارہ نمبر: (14310)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>