کینسر کے علاج کے سلسلہ میں امید افزاء دریافت - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعہ, 2 فروری, 2018
0

کینسر کے علاج کے سلسلہ میں امید افزاء دریافت

مقامی انجکشن کم مقدار میں ٹیومر کو خارج کر دیتا ہے اور تمام اثرات کو ختم کر دیتا ہے

لندن: "الشرق الاوسط”

         امریکی سائنسدانوں نے کینسر کے علاج کے سلسلہ میں امید افزاء ایک دریافت کیا ہے اور ان کا کہنا ہے کہ انہوں نے "ویکسین” کو ترقی دی ہے جو صرف مہلک ٹیومر کو تباہ ہی نہیں کرے گا بلکہ اس کے تمام اثرات کو ختم کر دیگا۔

         سٹینفورڈ یونیورسٹی میں میڈیکل سینٹر کے محققین نے کہا کہ براہ راست ٹھوس مہلک ٹیومر کے اندر قوت مدافعت کو طاقت فراہم کرنے والے دو اسباب کی کم مقدار میں انجکشن ٹیسٹ کے جانوروں کے اندر کینسر کے ہر اثر کو ختم کر دیگا۔

        محققین کا خیال ہے کہ انسانی جسم کے اندر قوت مدافعت کو طاقت فراہم کرنے والے اسباب کی کم مقدار کو داخل کرنے کے طریقۂ کار کی وجہ سے ممکن ہے کہ کینسر کا علاج غیر منفی اثرات کے بغیر بہت جلد اور سستہ طریقہ میں ہو جائے۔(۔۔۔)

جمعہ – 16 جمادی الاول 1440 ہجری – 02 فروری 2018ء  شمارہ نمبر: (14311)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>