ٹرمپ "وزارت عدل" اور "ایف بی آئی" کے خلاف آگ بگولہ - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: ہفتہ, 3 فروری, 2018
0

ٹرمپ "وزارت عدل” اور "ایف بی آئی” کے خلاف آگ بگولہ

"ایف بی آئی” دفتر کے خلاف ایک متنازعہ دستاویز جاری

پارلیمنٹ میں ڈیموکریٹک اقلیت کی خاتون رہنما نانسی پیلوسی کو انٹیلی جنس کمیٹی کے سربراہ ڈیوین نونز پر غیر منصفانہ ایسے اقدامات کرنے کا الزام عائد کیا ہے جن کی وجہ سے وہ کمیٹی کے چیئرمین کے عہدہ کے لائق نہیں ہیں

واشنگٹن: "الشرق الاوسط”

        "ایف بی آئی” کے اسلوب کی مذمت کرنے والے متنازعہ دستاویز کے راز کو فاش کرنے کے سلسلہ میں کل امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے اعلان کے چند منٹوں کے بعد امریکی پارلیمنٹ میں انٹیلیجنس کمیٹی نے چار صفحات پر مشتمل اس دستاویز کو نشر کیا ہے جسے انٹیلیجنس کمیٹی کے ریپبلکن چیئرمین ڈیون نیونز نے تیار کیا تھا۔

        اس دستاویز میں اس ریکارڈ کے سلسلہ میں خفیہ معلومات تھیں جسے سنہ 2016ء میں ٹرمپ کی صدارتی مہم کی ٹیم میں ایک رکن کے خلاف ایف بی آئی پولس نے کیا تھا اور ٹرمپ "ایف بی آئی” اور "وزارت عدل” پر دستاویز نشر کرنے کی مخالفت کرنے والی ڈیموکریٹک افراد کے حق میں تحقیقات پر سیاست کرنے کا الزام عائد کر رہے ہیں۔(۔۔۔)

ہفتہ – 17 جمادی الاول 1440 ہجری – 03 فروری 2018ء  شمارہ نمبر: (14312)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>