قانونی حکومت کی حدیدہ کی جانب اسٹریٹجک پیش قدمی - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: منگل, 6 فروری, 2018
0

قانونی حکومت کی حدیدہ کی جانب اسٹریٹجک پیش قدمی

سعودی عرب حوثی بیلسٹک میزائل روک رہا ہے اور بندرگاہوں کو کرینوں کے لئے فنڈز فراہم کر رہا ہے

صنعا کے مشرق میں واقع نہم کے علاقے میں یمنی فوج کے جنگجو (ا۔ف۔ب)

 

ریاض: عبد الہادی حبتور – صنعا: "الشرق الاوسط”

      کل یمن کی قانونی افواج نے گورنریٹ حدیدہ میں مغربی ساحل کی جانب نئی اسٹریٹجک پیش قدمی کرتے ہوئے حیس نامی ڈائریکٹریٹ کو حوثی ملیشیاؤں سے آزاد کرا لیا ہے اور یہ گورنریٹ میں دوسرا ڈائریکٹریٹ ہے جسے آزاد کرایا گیا ہے۔ (۔۔۔)

      دوسری جانب، کل سعودی عرب کی ایئر ڈیفنس نے حوثی ملیشیاؤں کی طرف سے گورنریٹ صعدہ سے سعودی عرب کے شہر خمیس پر داغے گئے میزائل کو روکا ہے۔ (۔۔۔)

      دریں اثنا، یمن میں سعودی عرب کے سفیر محمد آل جابر نے کل انکشاف کیا ہے کہ ان کے ملک نے یمن میں اپنے جامع انسانی منصوبے کے تحت اس کی تین اہم بندرگاہوں؛ مخا، عدن اور مکلا میں، 4 کرینیں نصب کرنے کے لئے فنڈز فراہم کرنے کے ایک معاہدے پر دستخط کئے ہیں۔

 

منگل – 20 جمادى الأولى 1439 ہجری – 06 فروری 2018ء  شمارہ: [14315]
الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>