الحریری عدالت کی خاتون صدر: ہم نے بڑی پیش رفت کی ہے - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعہ, 9 فروری, 2018
0

الحریری عدالت کی خاتون صدر: ہم نے بڑی پیش رفت کی ہے

"الشرق الاوسط” نے 13 ویں سالگرہ کے دوران ہالینڈ میں اپنے ہیڈکوارٹر کا دورہ کیا

عدالت کی خاتون صدر جج ہرڈلیشکونا

لايدسندام (هولینڈ): ثائر عباس

         لبنان سے متعلق بین الاقوامی عدالت کی خاتون سربراہ ایوانا ہرڈلیشکونا نے پرزور انداز میں کہا کہ لبنان کے مرحوم صدر رفیق الحریری کے قتل کے جرم میں غور وفکر کرنے کے سلسلہ میں نو سال پہلے قائم کردہ عدالت نے سنہ 2005ء کے اسی ماہ میں غیر معمولی پیش رفت کیا تھا۔(۔۔۔)

        خاتون جج نے "الشرق الاوسط” کے ساتھ گفتگو میں کہا کہ عدالت نے کافی وقت لیا لیکن انہوں نے شدت کے ساتھ کہا کہ عدالت کی ٹیم جو کام انجام دے رہی ہے اس کے پیش نظر اتنا وقت لگنا صحیح ہے اور قابل ذکر بات ہے کہ "الشرق الاوسط” ہی وہ تن تنہا میڈیا کا ادارہ تھا جو اس وقت عدالت کے اندر لاہائی کے اطراف میں داخل ہوا تھا۔(۔۔۔)

جمعہ – 23 جمادی الاول 1440 ہجری – 09 فروری 2018ء  شمارہ نمبر: (14318)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>