شام میں صدارتی سفیر مقرر کرنے کے لئے ٹرمپ کی کوشش اور "مشرقی فرات" کے لئے کاروائیاں - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: ہفتہ, 10 فروری, 2018
0

شام میں صدارتی سفیر مقرر کرنے کے لئے ٹرمپ کی کوشش اور "مشرقی فرات” کے لئے کاروائیاں

دمشق کے غوطہ پر حکومت کی طرف سے کیے جانے والے بم دھماکہ اور کیمیکل کے استعمال کے سلسلہ میں سعودی عرب کی مذمت کرتا ہے اور ایرانی اثر ورسوخ کا سامنا کرنے کے لئے ایک امریکی منصوبہ

کل شامی انتظامیہ کی طرف سے کیے جانے والے حملہ کے بعد دوما کے علاقہ میں تباہی کے منظر کو دیکھا جا سکتا ہے

لندن: ابراهيم حميدي – رياض: "الشرق الاوسط”

        امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نہر فرات کے مشرق میں کھلی ہوئی فوجی بقاء پر قائم نئے امریکی اسٹریٹجک کی بنیاد پر شامی مسائل کے سلسلہ میں ایک بین الاقوامی سفیر کی تقرری کے سلسلہ میں غور وفکر کر رہے ہیں اور اس کا مقصد یہ ہے کہ اس کے ذریعہ ایرانی اثر ورسوخ کو کم کیا جا سکے اور ایک سیاسی حل تک پہنچنے اور 2254 نمبر بین الاقوامی قرارداد کو نافذ کرنے کے لیے روس کے ساتھ گفتگو کے موقف کو تقویت دی جا سکے۔

        اسی سلسلہ میں سعودی عرب کی وزارت خارجہ کے ایک ذمہ دار نے بتایا کہ سعودی عرب نے مشرقی غوطہ کے علاقہ پر شامی حکومت کے حملہ اور کیمیاوی ہتھیار استعمال کرنے کی سخت مذمت کی ہے اور یہ کاروائی بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔(۔۔۔)

ہفتہ – 24 جمادی الاول 1440 ہجری – 10 فروری 2018ء  شمارہ نمبر: (14319)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>