اسرائیل اور ایران کا "روسی شام" میں سرخ لائن کراس - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: اتوار, 11 فروری, 2018
0

اسرائیل اور ایران کا "روسی شام” میں سرخ لائن کراس

گہرائی میں حملے ۔۔۔ حکومت کی طرف سے F-16 نامی جنگجو جہاز میزائل کے ذریعہ ہلاک – واشنگٹن کا تہران کے برے سرگرمیوں کے خلاف تل ابيب کی حمایت اور ماسکو کی طرف سے صبر کرنے کا مطالبہ

اسرائیلی فوجیوں کو کل اسرائیل کے شمال میں F-16 نامی جنگجو جہاز کے ٹکرڑوں کا معائنہ کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے

تل ابيب: نظير مجلي – ماسكو: رائد جبر لندن – بيروت: "الشرق الاوسط”

         کل اسرائیل نے اعلان کیا ہے کہ اس نے وسیع پیمانہ پر حملہ کیا ہے اور ان حملوں میں شامی زمین کے اندر ایرانی جگہوں کو نشانہ بنایا ہے اور یہ حملے  اس روسی شام کے اندر ریڈ لائن کراس کرکے اف16 نامی جہاز کو گرا دینے کے بعد کیے گیے ہیں جو سنہ 2015ء سے موجود روس کے براہ راست فوجی وجود کے متعینہ اڈے کے ماتحت ہے۔

        روس کے ذمہ داروں نے پرزور انداز میں کہا کہ دمشق کے تابع فضائی مخالف جہاز نے اف16 کو مار گرایا ہے اور یہ تیس سال کے دوران اپنی نوع کا پہلا حملہ ہے۔(۔۔۔)

         اسرائیلی جنگی جہازوں نے حملہ کے دوسرے دور میں ایران اور شام کے بارہ جگہوں پر حملہ کیا ہے۔(۔۔۔) جبکہ ملک کے مرکز میں تیفور نامی اڈہ واقع ہے جہاں روس اور ایران کے ماہرین مقیم ہیں۔

        واشنگٹن نے اپنا دفاع کرنے کے لیے اسرائیل کی مدد کرنے کا اعلان کیا ہے اور تاکید کیا ہے کہ وہ ایران کے بری سرگرمیوں کے خلاف بین الاقوامی بڑی کوشش کرنے کی جد وجہد کر رہا ہے جبکہ روس نے تمام فریق کو اپنے آپ پر کنٹرول کرنے کی دعوت دیا ہے۔(۔۔۔)

اتوار – 25 جمادی الاول 1440 ہجری – 11 فروری 2018ء  شمارہ نمبر: (14320)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>

Time limit is exhausted. Please reload CAPTCHA.