شام کی فضا میں "پروازوں کو کنٹرول" کرنے کے لئے روسی کوششیں - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: پیر, 12 فروری, 2018
0

شام کی فضا میں "پروازوں کو کنٹرول” کرنے کے لئے روسی کوششیں

غوطہ دمشق میں حکومت کی شدید بمباری میں ہلاکتیں اور زخمی

دو بچے کل مشرقی دمشق میں غوطہ کے علاقے دوما میں ایک تباہ شدہ عمارت کے سامنے سے گزر رہے ہیں (رویٹرز)

تل ابیب – ماسکو – لندن: "الشرق الاوسط”

      روسی وزیر خارجہ سیرگی لافروف نے یقین دہانی کی ہے کہ شام میں روس اور ریاست ہائے متحدہ امریکہ کے فوجی ذرائع کے مابین پروازوں کے تصادم سے بچنے کے لئے "بہتر انداز میں کام جاری ہے”۔ دریں اثنا روسی حکام نے کہا ہے کہ ماسکو "قیام امن کی خاطر تمام ممالک کے ساتھ تعاون کرنے کو تیار ہے”۔

      مغربی سفارتی ذرائع نے بتایا ہے کہ جولان پر ایرانی "ڈرون” طیارے کو اسرائیل کی طرف سے گرائے جانے کے بعد "شام میں پروازوں کو منظم” کرنے کے لئے شام میں پروازوں کو کنٹرول کرنے والی حمیمیم روسی بیس سے "ہاٹ لائن” کے ذریعے تل ابیب سے اور تہران و دمشق کے "آپریٹنگ روم” کے مابین رابطے تیز کر دیئے گئے ہیں۔ جبکہ اسرائیل نے ہفتے کے روز شام کے وسط میں ایرانی ٹھکانوں پر سخت بمباری کی ہے۔ (۔۔۔)

      دریں اثنا، "شام میں  انسانی حقوق کی رصد گاہ” کے مطابق ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب مشرقی غوطہ کے علاقے پر شامی حکومت کی جانب سے سخت بمباری کے نتیجے میں کم سے کم 6 شہری جان بحق جن میں دو بچے بھی شامل ہیں۔

 

پیر – 26 جمادى الأولى 1439 ہجری – 12 فروری 2018ء  شمارہ: [14321]
الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>