ہر ثقافت کا مقصد احترام اور امن و استحکام ہے: خادم حرمین - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: پیر, 12 فروری, 2018
0

ہر ثقافت کا مقصد احترام اور امن و استحکام ہے: خادم حرمین

شاہ سلمان بن عبد العزیز کل جنادریہ فیسٹیول میں مہمان ادیبوں اور مفکرین کا خیر مقدم کرتے ہوئے (واس)

 

ریاض: "الشرق الاوسط”

       خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے کل زور دیا کہ ثقافتوں کی کثرت، تنوع اور احترام ہر ثقافت کی خصوصیت ہے، یہ عوام کے مابین زندگی اور ممالک کے مابین امن و استحکام کی ضمانت ہیں۔

       شاہ سلمان نے قومی ثقافتی ورثہ کے فیسٹیول (جنادریہ 32) کے مہمان ادیبوں اور مفکرین کا یمامہ پیلس میں خیر مقدم کرتے ہوئے "ثقافتوں کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ یہ قوموں کی شناخت اور اقدار کی تشکیل میں ایک بنیادی عنصر ہے”، (۔۔۔) اور ثقافتی دوری لوگوں اور ممالک کے مابین بنیادی توجہ کا مرکز بن چکی ہے، چنانچہ اسے امن اور سلامتی کی خاطر فروغ دینے کی ضرورت ہے۔ (۔۔۔)

 

پیر – 26 جمادى الأولى 1439 ہجری – 12 فروری 2018ء  شمارہ: [14321]
الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>

Time limit is exhausted. Please reload CAPTCHA.