بشیر، قوش کو "انقلابی" سرگرمیوں کے الزام کے 9 سال بعد دوبارہ فورسز کے سربراہ تعیینات کر رہے ہیں - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: پیر, 12 فروری, 2018
0

بشیر، قوش کو "انقلابی” سرگرمیوں کے الزام کے 9 سال بعد دوبارہ فورسز کے سربراہ تعیینات کر رہے ہیں

کل خرطوم میں قوش بشیر کے سامنے حلف اٹھاتے ہوئے (سوڈانی پریس سروسز سینٹر)

 

خرطوم: احمد یونس

        سوڈانی صدر عمر بشیر نے کمانڈر جنرل صلاح عبد اللہ؛ جو "صلاح قوش” کے نام سے مشہور ہیں، انہیں "انقلاب” کے الزام میں معزول کئے جانے کے بعد انٹیلی جنس اور سیکورٹی فورسز کے دوبارہ سربراہ تعیینات کر دیا گیا ہے۔

       سرکاری نیوز ایجنسی "سونا” کے مطابق، اس فیصلہ کے صادر کئے جانے سے قبل کسی کو اس کی امید نہیں تھی کہ وہ حساس ترین ادارے کےدوبارہ سربراہ مقرر کر دیئے جائیں گے یا انہیں واپس اپنے عہدے پر تعیینات کر دیا جائے گا، جبکہ وہ 2009 میں بشیر کے خلاف "انقلاب” لانے کی منصوبہ بندی کے الزام میں اپنے عہدے سے معزول کر کے جیل بھیج دیا گیا تھا، جہاں سے وہ صدر کی معافی کے تحت آزاد ہوئے اور منظر سے غائب ہو چکے تھے۔ (۔۔۔)

 

پیر – 26 جمادى الأولى 1439 ہجری – 12 فروری 2018ء  شمارہ: [14321]
الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>