شام کا ایک تہائی اور اس کا تیل امریکہ اور اس کے اتحادیوں کے کنٹرول میں ہے - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: بدھ, 14 فروری, 2018
0

شام کا ایک تہائی اور اس کا تیل امریکہ اور اس کے اتحادیوں کے کنٹرول میں ہے

لاوروف کا تقسيم کے طریقۂ کار سے انتباہ اور اردوگان کی طرف سے عثمانی معاہدہ کا تذکرہ

مسلح گروہوں کی طرف سے نشر کردہ ایک تصویر جس میں کل ادلب کے جنوب میں مسلح شامی مخالف جماعتوں کے ذریعہ داعش کے جنگجوؤں کو گرفتار ہوتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے

واشنگٹن: معاذ العمری انقرة: سعيد عبد الرازق ماسكو: {الشرق الاوسط}

        کل امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹیلرسون نے انکشاف کیا کہ ریاستہائے متحدہ امریکہ اور اس کے اتحادی شام کی تيس فیصد زمین اور تیل کے ذخائر پر قابض ہیں اور قابل ذکر بات ہے کہ شام کی مسافت 185 ہزار کیلو مربع میٹر ہے۔(۔۔۔)

        اسی کے مقابلہ میں روس کے وزیر خارجہ سیرگی لافروف نے خطرناک ایک طرفہ ان اقدامات سے آگاہ کیا ہے جو امریکہ شام کے مشرق میں کر رہا ہے اور انہوں نے کہا کہ یہ اقدامات ملک کی وحدت کو پارہ پارہ کرنے والے ہیں۔(۔۔۔)

        واشنگٹن کی طرف سے کردی عوام کی حمایتی یونٹس پر مشتمل شام کی ڈیموکریٹک اس فورسز کی مالی مدد کرنے کے اعلان کی وجہ سے ترکی میں ترکی کے اس صدر رجب طیب اردوگان سے جمعرات کے دن ملنے کے لیے ٹیلرسون کے دورہ سے پہلے ناراضگی کا ماحول پیدا ہو گیا ہے جنہوں نے اس سے پہلے عثمانی معاہدہ سے آگاہ کیا تھا۔(۔۔۔)

بدھ – 28 جمادی الاول 1440 ہجری – 14 فروری 2018ء  شمارہ نمبر: (14323)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>