جنوبی فجی کے جزائر میں سمندری طوفان "گیٹا" تباہی پھیلا رہا ہے - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: بدھ, 14 فروری, 2018
0

جنوبی فجی کے جزائر میں سمندری طوفان "گیٹا” تباہی پھیلا رہا ہے

طوفانی سائیکل کی رفتار 275 کلومیٹر فی گھنٹہ (رویٹرز)

 

ولنگٹن: "الشرق الاوسط آن لائن”

      آج (بروز بدھ) فجی حکام نے سنمدری طوفان "گیٹا” کے باعث بعض دور دراز جنوبی جزائر کے ساتھ رابطہ منقطع ہو جانے کے بعد ان سے رابطہ بحال کرنے کے لئے کام شروع کر دیا ہے۔ تاہم بحر اوقیانوس کے ملک میں سب سے زیادہ آبادی والے جزیرے کو سخت نقصان نہیں پہنچا ہے۔ (۔۔۔)

      آسٹریلین ریڈیو کے مطابق، اونو ای لاؤ جزیرے کے دیہاتی لوگوں نے اطلاع دی ہے کہ طوفانی سائیکل نے فصلوں اور عمارتوں کو تباہ کر دیا ہے لیکن کسی کے زخمی ہونے کی خبر نہیں ملی ہے۔ (۔۔۔)

 

بدھ – 28 جمادى الأولى 1439 ہجری – 14 فروری 2018ء  شمارہ: [14323]
الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>