زوما معزولی سے قبل مستعفی - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعرات, 15 فروری, 2018
0

زوما معزولی سے قبل مستعفی

جنوبی افریقہ کے صدر جاکوب زوما (ا۔ف۔ب)

 

لندن: "الشرق الاوسط”

       جنوبی افریقہ کے صدر جاکوب زوما نے کل مستعفی ہونے کا اعلان کیا ہے، جو کہ ان کے بدعنوانی میں ملوث ہونے کے شبہ پر حکمران پارٹی "نیشنل افریقی کانگریس” پارٹی کی جانب سے انہیں صدارت کے عہدہ سے ہٹانے کے لئے آج پارلیمنٹ میں ان پر اعتماد ختم کرنے پر رائے شماری کرانے کے عزم کے بعد ہے۔

      زوما کو ہٹائے جانے کی خبروں کے چند روز بعد انہوں نے کل شام پریس کانفرنس میں طویل خطاب کے آخر میں "فوری مستعفی” ہونے کا اعلان کیا ہے۔ اس دوران انہوں نے اپنے خلاف پارٹی کے اقدام  کو مسترد کرتے ہوئے اسے آئین اور قانون کی خلاف ورزی قراد دیا اور پر زور انداز میں کہا کہ وہ اعتماد کی واپسی پر رائے شماری سے نہیں ڈرتے ہیں۔ (۔۔۔)

 

جمعرات – 29 جمادى الأولى 1439 ہجری – 15 فروری 2018ء  شمارہ: [14324]
الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>