ایران میں کم سنوں کے خلاف پھانسی کے بارے میں بین الاقوامی تشویش - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: ہفتہ, 17 فروری, 2018
0

ایران میں کم سنوں کے خلاف پھانسی کے بارے میں بین الاقوامی تشویش

شروع سال سے اب تک تین سزائیں نافذ اور  دیگر 80 افراد منتظر

جنيوا: "الشرق الاوسط”

         کل اقوام متحدہ نے ایران کے اندر پھانسی کی سزا اور اسے کم سنوں کے خلافنافذ کرنے کے سلسلہ میں اپنی بے چینی کا اظہار کیا ہے۔(۔۔۔)

         بین الاقوامی تنظیم کے تابع حقوق انسان کے دفتر کے مطابق ایران نے سنہ 2017 میں ہونے والے پانچ پھانسی کی سزا کے مقارنہ میں اس سال سنہ 2018 سے لے کر اب تک تین لوگوں کو پھانسی کی سزا دیا ہے اور فرانسیسی نیوز ایجنسی کی طرف سے نشر کردہ دفتر کے بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ ابھی 80 افراد ہیں جن پر الزام عائد کر کے پھانسی کی سزا دی گئی ہے جبکہ وہ اس وقت کم سن تھے۔(۔۔۔)

ہفتہ – 01 جمادی الاول 1440 ہجری – 16 فروری 2018ء  شمارہ نمبر: (14325)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>