امریکی مدد سے کردی ریاست کے قیام کی وجہ سے روس میں تشویش - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: اتوار, 18 فروری, 2018
0

امریکی مدد سے کردی ریاست کے قیام کی وجہ سے روس میں تشویش

غوطة دمشق کی جنگ کی تیاری میں حکومت کی بھیڑ اور ماسکو کی حمایت

لندن: ابراهيم حميدي

         کل ماسکو میں وزیر خارجہ سیرگی لافروف کی مشارکت سے کرملین سے قریب منعقد ہونے والے والدے فورم کے لیے تیار کردہ بنیادی کاغذ کی طرح ایک روسی دستاویز نے اس بات سے آگاہ کیا ہے کہ مشرقی شام میں باقی رہنے اور کردیوں کے علاقہ میں خاص یونٹس کو متعین کرنے کی امریکی نیت کی وجہ سے کردی حکومت کے سرگرم افراد کو تقویت ملے گی اور پھر ان کی وجہ سے بین الاقوامی فیصلہ نمبر 2254 کے مطابق شامی وحدت کو بحال کرنے میں رکاوٹ پیدا ہوگی۔(۔۔۔)

         اسی سلسلہ میں میڈیا کے ذرائع نے بتایا کہ جنگ کی تیاری کے سلسلہ میں دمشق کے کنارے مشرقی غوطہ کے سرحد پر بڑی فوجی کمک پہنچ چکی ہے۔

         اسی سلسلہ میں فیسبک پر روس کے حمیحیم اڈہ نے پرزور انداز میں کہا کہ ماسکو کشیدگی نہ ہونے والے علاقہ میں سرکاری فورسز کی نقل وحرکت کی مدد کرے گا۔

اتوار – 02 جمادی الاول 1440 ہجری – 18 فروری 2018ء  شمارہ نمبر: (14327)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>