ماكماسٹر: ایران کے خلاف حرکت کرنے کا وقت آگيا - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: اتوار, 18 فروری, 2018
0

ماكماسٹر: ایران کے خلاف حرکت کرنے کا وقت آگيا

میونخ: "الشرق الاوسط”

          امریکہ کے قومی امن وسلامتی کے مشیر کار ہوبرٹ ماکماسٹر نے کل ملک میں ایرانی ایجنٹ کے نیٹ ورک سے آگاہ کیا ہے اور پرزور انداز میں کہا کہ تہران کے خلاف نقل وحرکت کرنے کا وقت آچکا ہے۔

        ماکماسٹر نے ہر سال جرمن شہر کے میونخ میں منعقد ہونے والے امن کانفرنس کے سامنے کہا کہ ایران شام، عراق اور یمن جیسے ممالک میں اپنے ایجنٹوں کی بڑی تعداد تیار کرکے انہیں ہتھیار فراہم کرتا ہے اور روئٹر ایجنسی نے ان کی بات کو نقل کیا ہے کہ خاص طور پر جس بات سے زیادہ بے چینی ہے وہ وہ ایجنٹوں کا نیٹ ورک ہے اور اسی نیٹ ورک کی وجہ سے ایران وہ ان نیٹ ورکوں میں زیادہ مہلک ہتھیار فراہم کر رہا ہے اور انہوں نے مزید کہا کہ میری رائے ہے کہ اب ایران کے خلاف نقل وحرکت کرنے کا وقت آچکا ہے۔(۔۔۔)

اتوار – 02 جمادی الاول 1440 ہجری – 18 فروری 2018ء  شمارہ نمبر: (14327)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>