عباس بین الاقوامی امن کانفرنس کا مطالبہ کر رہے ہیں - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: بدھ, 21 فروری, 2018
0

عباس بین الاقوامی امن کانفرنس کا مطالبہ کر رہے ہیں

واشنگٹن آنے والے مراحل میں دوسرے ممالک کے ساتھ شراکت کو خارج از امکان نہیں جانتا "اگر یہ مفید ہو”

فلسطینی صدر کل سلامتی کونسل کے ہال میں داخل ہوتے ہوئے۔۔۔ اور امریکی مندوب نیکی ہیلی اور صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے مشیر و داماد جارید کوچنر بھی نظر آ رہے ہیں (ا۔ب۔ا)

 

نیویارک: علی بردی – رام اللہ: کفاح زبون

       فلسطینی صدر محمود عباس نے کل سلامتی کونسل میں ایک غیر معمولی خطاب کے دوران فلسطینی امن منصوبے کی تجویز دیتے ہوئے اقوام متحدہ سے ایک مکمل "ریاست” اور بین الاقوامی تحفظ کا مطالبہ کیا ہے۔

      عباس رواں سال کے وسط میں امن کے لئے بین الاقوامی کانفرنس کے انعقاد کا منصوبہ رکھتے ہیں، جو بین الاقوامی کثیر جہتی اقدامات کے علاوہ کسی بھی معاہدے پر عمل درآمد کے لئے مخصوص حد اور ضمانت کے ساتھ اختتام پذیر ہو۔ عباس نے فلسطینی ریاست اور اسرائیلی ریاست کو 1967 کی سرحدوں کے مطابق باہم تسلیم کرنے سے مشروط کیا ہے۔ اسی طرح امریکی صدر کی جانب سے قدس کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کرنے کے فیصلہ کو منجمد کرنے اور مذاکرات کے دوران یک طرفہ کاروائیوں کو روکنے کی تجویز دی ہے۔

       واشنگٹن نے عباس کے مطالبات پر جواب دیتے ہوئے بیان دیا ہے کہ "اگر وہ اسے فائدہ مند سمجھتا ہے” تو دیگر ممالک کے ساتھ اس لائحہ عمل کا جائزہ لے گا۔ (۔۔۔)

 

بدھ – 5 جمادى الآخرة 1439 ہجری – 21 فروری 2018ء  شمارہ: [14330]
الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>