الجزائر ہڑتال کا سامنا کرنے کے لئے آئمہ مساجد کی مدد لے رہا ہے - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: بدھ, 21 فروری, 2018
0

الجزائر ہڑتال کا سامنا کرنے کے لئے آئمہ مساجد کی مدد لے رہا ہے

ڈاکٹروں اور تعلیمی یونین کے ساتھ مذاکرات میں ناکامی کے بعد

درجنوں ڈاکٹر دارالحکومت کے وسط میں اپنے کام کے حالات پر مظاہرہ کرتے ہوئے (ا۔ف۔ب)

الجزائر: "الشرق الاوسط”

      الجزائر کی حکومت نے ڈاکٹروں اور تعلیم کی یونین سے مذاکرات میں ناکامی کے بعد ملک میں ہزاروں اسکولوں اور ہسپتالوں میں کام رکنے پر مساجد کے آئمہ سے مدد کی اپیل کی ہے۔ وزارت مذہبی امور نے مساجد کے آئمہ سے اپیل کی ہے کہ وہ آئندہ جمعہ کے خطبہ میں "استحکام کی نعمت اور اس کی حفاظت کی ضرورت” پر گفتگو کریں۔ جبکہ یہ ملک میں چند مہینوں سے جاری ایک "سماجی اُبال” کی جانب اشارہ ہے جو افراتفری سے خبردار کر رہا ہے۔ (۔۔۔)

 

بدھ – 5 جمادى الآخرة 1439 ہجری – 21 فروری 2018ء  شمارہ: [14330]
الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>