کمرشیل ہڑتال سے غزہ پٹی مفلوج اور ایک المناک صورتحال سے انتباہ - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: بدھ, 21 فروری, 2018
0

کمرشیل ہڑتال سے غزہ پٹی مفلوج اور ایک المناک صورتحال سے انتباہ

غزة: "الشرق الاوسط”

         اسرائیلی محاصرہ کی وجہ سے بگڑتی ہوئی انسانی صورتحال کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے غزہ پٹی میں کمرشیل ہڑتال نے زندگی کے مختلف پہلؤوں کو مفلوج کر دیا ہے۔

        تجارتی دکانوں اور نجی اداروں نے اپنے دروازے بند کر دیے ہیں جس کی وجہ سے دن کی نقل وحرکت رک گئی ہے اور اسی کے ساتھ ساتھ انتباہی سائرن کا بھی آغاز ہو چکا ہے۔(۔۔۔)

        احتجاجی وقفہ کے بعد فلسطین کی مختلف جماعتوں نے پریس کانفرنس کے دوران پٹی میں المناک صورتحال کے خلاف جلد حرکت کرنے کی دعوت دی ہے۔(۔۔۔)

        ان جماعتوں نے آگاہ کیا ہے کہ غزہ بارود کے دہانہ پر ہے اور وہ پھٹنے ہی والا ہے اور یہ اشارہ بھی کیا کہ زندگی کے مختلف مراحل پرخطر اثرات سے دوچار ہیں اور ممکن ہے کہ کوئی المیہ پہش ہو جائے۔(۔۔۔)

بدھ – 05 جمادی الاول 1440 ہجری – 21 فروری 2018ء  شمارہ نمبر: (14330)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>