الجبير: ہمیں جرمن ہتھیاروں کی ضرورت نہیں - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: ہفتہ, 24 فروری, 2018
0

الجبير: ہمیں جرمن ہتھیاروں کی ضرورت نہیں

دہشت گردی کی مدد روکنے کے بعد قطر کی خلیج دائرہ میں واپس آنے کی امید

برسلز: عبد اللہ مصطفی

          کل سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر نے یمن میں قانون کی حفاظتی اتحاد میں شریک ممالک کے لیے ہتھیار کی پابندی کے سلسلہ میں جرمنی حکومت کی طرف سے کیے جانے والے اقدام سے اپنی حیرت کا اظہار کیا ہے اور پرزور انداز میں کہا کہ ان کا ملک جرمن سے آنے والے ہتھیار پر اعتماد نہیں کرتا ہے اسی وجہ سے اسے ان ہتھیار کی ضرورت نہیں ہے وہ اسے کسی دوسری جگہ سے حاصل کر لیگا۔(۔۔۔)

         دوسری طرف کل جبیر نے یورپی پارلیمنٹ میں خارجی تعلقات کمیٹی کے اراکین کے سامنے کہا کہ ان کا ملک اور بائکاٹ کرنے والے ممالک چاہتے ہیں کہ دوحہ خلیجی ممالک میں اس شرط کے ساتھ واپس آ سکتا ہے کہ وہ دہشت گردی کی مدد کرنا بند کر دے۔(۔۔۔)

ہفتہ – 08 جمادی الاول 1440 ہجری – 24 فروری 2018ء  شمارہ نمبر: (14333)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>