سلامتی کونسل: شام میں فوری طور پر فائر بندی - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: اتوار, 25 فروری, 2018
0

سلامتی کونسل: شام میں فوری طور پر فائر بندی

دہشت گردوں کے مستثنی کر کے محاصرہ کو ختم کرنے کا مطالبہ کرنے والا ایک متفقہ قرارداد  اور ووٹ کے بعد بھی الغوطة پر حملے

کل امریکہ، برطانیہ، سویڈن اور روس کے وفود کو قرارداد کی تائید میں اپنے ہاتھ اٹھائے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے (اے پی)

نیویارک: علی بردى

         کل شام اتفاق رائے کے ساتھ بین الاقوامی سلامتی کونسل نے 1401 نمبر اس فیصلہ کو پاس کیا ہے جس میں تیس دن تک شام میں فوری طور پر فائر بندی کرنے، طبی انخلاء، طبی امداد پہنچانے اور محصور علاقہ سے محاصرہ کو ہٹانے کا ذکر ہے اور اس فیصلہ میں داعش والقاعدہ اور ان دونوں سے مربوط دیگر تنظیموں کو مستثنی کیا ہے۔)۔۔۔(

        اسی سلسلہ میں حقوق انسان کی شامی رصدگاہ نے اعلان کیا ہے کہ شامی حکومت کی طرف سے گزشتہ اتوار کی شام سے ہونے والے حملہ میں تین ہزار افراد زخمی اور شہید ہوئے ہیں اور سلامتی کونسل میں فیصلہ کے سلسلہ میں ووٹ کے بعد بھی الغوطہ پر حملے ہونے کو ریکارڈ کیا گیا ہے۔

اتوار – 09 جمادی الاول 1440 ہجری – 25 فروری 2018ء  شمارہ نمبر: (14334)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>