افغانستان حملہ میں دسیوں افراد ہلاک اور زخمی - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: اتوار, 25 فروری, 2018
0

افغانستان حملہ میں دسیوں افراد ہلاک اور زخمی

کل دار الحکومت کابل میں خود کش بم دھماکہ قریب سخت سیکورٹی

رياض – كابل: "الشرق الاوسط”

         کل چار حملوں میں افغانسان کی پولس فورسز کو نشانہ بنایا گیا ہے جن میں سے تین کی ذمہ داری طالبان نے قبول کی ہے اور اس حملہ میں 23 افراد ہلاک اور بیس سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں اور یہ حملے خاص طور پر جنوری کے ماہ میں شہریوں پر ہونے والے خونریز حملوں کے بعد ہوئے ہیں۔

        ان خود کش دھماکوں اور مسلح افراد نے چند گھنٹوں کے فرق سے فوجی اڈہ، پولس ہیڈکواٹر اور انٹیلیجنس کے دو ہیڈکواٹر کو نشانہ بنایا ہے۔

       دار الحکومت کابل کے ڈیپلومیٹک علاقہ میں انٹیلیجنس کے ہیڈکوارٹر پر ایک پیدل چلنے والے کے ذریعہ کیے جانے والے حملہ کی ذمہداری داعش نے ٹیلیگرام پروگرام کے ذریعہ اور بقیہ تین حملوں کی ذمہداری طالبان نے اپنے ٹیوٹر اکاؤنٹ کے ذریعہ قبول کیا ہے۔)۔۔۔(

اتوار – 09 جمادی الاول 1440 ہجری – 25 فروری 2018ء  شمارہ نمبر: (14334)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>