غوطہ میں جنگ بندی کی خلاف ورزیاں اور دوبارہ حملے
براغ، صالح مسلم کو انقرہ کے حوالے کرنے کے لئے ثبوتوں کا منتظر

کل فضائی حملے میں متاثرہ ایک بچہ غوطہ دمشق کے علاقے عتیبہ کے ایک فیلڈ ہسپتال میں (ا۔ف۔ب)
بیروت: نذیر رضا – پیرس: میشال ابو نجم – انقرہ: سعید عبد الرازق
کل عالمی سلامتی کونسل کی طرف سے شام کے محصور علاقے مشرقی غوطہ دمشق میں مخالف جماعتوں کے خلاف سرکاری افواج کی کاروائی کو انسانی بنیادوں پر فوری بند کرنے کے فیصلے کے بعد اس کی خلاف ورزی کرتے ہوئے شام کی سرکاری افواج نے علاقے پر پھر سے فضائی حملے کئے ہیں۔ (۔۔۔)
دوسری جانب، تشکیلی حکومت، ترک حکومت کے ثبوتوں کی منتظر ہے، جن کی بنیاد پر شامی کرد رہنما صالح مسلم کو ہفتہ کی شام گرفتار کرنے کا مطالبہ کیا گیا تھا۔ روپورٹ کے مطابق (کرد شامی) ڈیموکریٹک الائنس پارٹی کے سربراہ مسلم کو براغ میں گرفتار کر لیا گیا ہے، جہاں وہ کانفرنس میں شرکت کے لئے آئے تھے۔ (۔۔۔)
پیر – 10 جمادى الآخر 1439 ہجری – 26 فروری 2018ء شمارہ: [14335]
«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،
More Posts - Website - Twitter - Facebook
متعلقہ خبریں
منبج کے قریب شامی حکومت کی افواج پر "پراسرار چھاپے”
شام میں ترک افواج کا حملہ … دمشق نے کردوں سے بات کرنے سے کیا انکار
دمشق کی طرف سے مہاجرین کی محفوظ واپسی کے لئے دروازے کھولنے کا اعلان
کمپنیوں کو نشانہ بنائے جانے کی تحقیق کے دائرہ میں ادلب کے ساتھ دمشق کی مشروطہ جنگ بندی
کرد انخلاء کی وجہ سے منبج میں ترکی آپریشن کے اوراق خلط ملط