ہم قطر کی طرف سے ایران کو گلے لگانے کے اقدام کو مسترد کرتے ہیں: مبارک آل ثانی - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: پیر, 26 فروری, 2018
0

ہم قطر کی طرف سے ایران کو گلے لگانے کے اقدام کو مسترد کرتے ہیں: مبارک آل ثانی

انہوں نے "الشرق الاوسط” سے کہا وہ تمیم کے ساتھ مفاہمت کو تیار ہیں "اگر وہ برئ ہو جائیں”

 

ریاض: ناصر الحقبانی

       قطر میں نظام حکومت کے خلاف اپوزیشن میں اپنا نام شامل کرنے کا اعلان کرنے اور آل ثانی کے 20 سے زائد اشخاص کی شرکت کے ساتھ ہونے والے اجلاس "قطر بچاؤ” میں شریک آل ثانی کے ایک شیخ مبارک بن خلیفہ آل ثانی نے یقین دہانی کی ہے کہ وہ قطر کو لغویات سے پاک کرنے کے لئے کام کریں گے اور ان کے ملک کو "ایران کو گلے لگانے” کے اقدامات سے روکا جائے گا۔

      مبارک بن خلیفہ آل ثانی نے "الشرق الاوسط” کو انٹرویو دیتے ہوئے مزید کہا کہ "اگر قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد خلیجی صفوں میں دراڑیں ڈالنے والے ہر ایک سے برئ ہو جائیں، (۔۔۔)، اور دہشت گردی کے خاتمے کا مطالبہ کرنے والے چار ممالک کی 13 شرائط کو تسلیم کر لیں(۔۔۔)، تو ایسی صورت میں ہم ان سے صلح کر لیں گے”۔

 

پیر – 10 جمادى الآخر 1439 ہجری – 26 فروری 2018ء  شمارہ: [14335]
الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>