نیو دلہی کے 10 مقامات، جن کی سیر نہ بھولیں - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: بدھ, 28 فروری, 2018
0

نیو دلہی کے 10 مقامات، جن کی سیر نہ بھولیں

 

نیو دلہی (بھارت): روضہ فؤاد

      "میں نہیں جانتا کہ حالیہ دور میں بھارت میں اہم سیاحتی مقامات میں صرف (تاج محل) کو ہی کیوں اتنی توجہ دی جاتی ہے، جبکہ نیو دلہی میں ہندوستان میں گزری مختلف تہذیبوں کے کئی اور بھی آثار و شاہکار دیکھنے کو ہیں۔ (۔۔۔)

      کمبوڈین صحافی اور ٹیلی ویژن براڈکاسٹر "سوورین یم” جو کہ نیو دلہی میں "مشرق وسطی” کے مطالعہ کے لئے موجود ہیں انہوں نے اس پر سیر حاصل گفتگو کی۔

     اگر آپ نیو دلہی کی جانب آئندہ سیاحتی سفر کا فیصلہ کرتے ہیں تو درجنوں آثار قدیمہ ایسے ہیں جن کی آپ سیر کر سکتے ہیں۔ (۔۔۔)  لہذا ہم نے 10 ایسے سیاحتی مقامات کا انتخاب کیا ہے جنہیں مناسب قیمت پر دیکھا جا سکتا ہے۔

      قطب مینار (بھارت کا بلند ترین مینار) ۔۔۔ ، ہمایوں کا مقبرہ ۔۔۔ ، لال قلعہ ۔۔۔ ، لوٹس ٹیمپل ۔۔۔، سوامی نارائن اکشردام (دنیا میں سب سے بڑا ہندوؤں کا مندر) ۔۔۔، بھارتی دارالحکومت کے دل میں "انڈیا گیٹ”  ۔۔۔، نیشنل میوزیم ۔۔۔، لودھی باغ ۔۔۔، نیشنل زو ۔۔۔، اور"ساروجنی بازار” جہاں بھارت کی بہترین ساڑھیاں اور روایتی تحائف ملتے ہیں۔ (۔۔۔)

 

بدھ – 12 جمادى الآخر 1439 ہجری – 28 فروری 2018ء  شمارہ: [14337]
الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>