ملکۂ برطانیہ کا پوتا فلسطینی اراضی کا دورہ کر رہا ہے - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعہ, 2 مارچ, 2018
0

ملکۂ برطانیہ کا پوتا فلسطینی اراضی کا دورہ کر رہا ہے

موسم گرما میں پرنس ویلیم کے دورے میں اسرائیل اور اردن شامل ہیں

ڈک آف کیمرج پرنس ویلیم

 

رام اللہ: "الشرق الاوسط”

       فلسطینی حکومت اوراسرائیلی حکومت نے حالیہ موسم گرما میں ملکۂ برطانیہ کے پوتے پرنس ویلیم ڈک آف کیمرج کے ہونے والے دورے کو تاریخی دورہ قرار دیتے ہوئے اس کا خیر مقدم کیا ہے۔

      فلسطینی حکومت نے کہا ہے کہ برطانوی پرنس فلسطینی صدر محمود عباس کی دعوت پر جلد ہی دورہ کریں گے۔ صدارتی ترجمان نے وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ دورہ دوںوں ملکوں کی عوام کے مابین دوستانہ تعلقات کے فروح میں ایک کردار ادا کرے گا۔ (۔۔۔)

       کنسنگٹن پیلس نے اعلان کیا تھا کہ پرنس ویلیم فلسطینی صدر محمود عباس کی دعوت پر جلد ہی مقبوضہ فلسطینی اراضی کا دورہ کریں گے۔

      قدس میں برطانوی قنصلیٹ کے مطابق پیلس سے جاری بیان میں کہا گیا ہے (۔۔۔) یہ آئندہ دورہ تین مراحل پر مشتمل ہوگا، جس میں اسرائیل اور مملکت اردن بھی شامل ہیں۔ (۔۔۔)

 

جمعہ – 14 جمادى الآخر 1439 ہجری – 02 مارچ 2018ء  شمارہ: [14339]
الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>