آج قاہرہ میں ہونے والے سعودی عرب کے ولی عہد کی بات چیت علاقائی فائلوں میں سرفہرست - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: اتوار, 4 مارچ, 2018
0

آج قاہرہ میں ہونے والے سعودی عرب کے ولی عہد کی بات چیت علاقائی فائلوں میں سرفہرست

سابقہ ملاقات کے دوران مصری صدر عبد الفتاح السیسی کے ساتھ شہزادہ محمد ابن سلمان کو دیکھا جا سکتا ہے ("الشرق الاوسط”)

رياض: فتح الرحمن يوسف قاہرة: {الشرق الاوسط}

        سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد ابن سلمان قاہرہ میں آج مصر کے رہنماؤں کے ساتھ علاقائی فائلوں کے سلسلہ میں مذاکرہ کریں گے اور ان فائلوں میں سر فہرست شام، یمن، فلسطین، لبنان، لیبیا اور عراق کی از سر نو تعمیر کی فائلیں ہیں اور ان سب کے علاوہ دہشت گردی کا مقابلہ کرنے کے سلسلہ میں مشترکہ تعاون بھی ہے۔

       سعودی عرب میں مصر کے سفیر ناصر حمدی نے قاہرہ سے فون پر گفتگو کرتے ہوئے "الشرق الاوسط” سے کہا کہ اس ملاقات کے اجنڈہ میں علاقہ کے اندر ہونے والے حادثات اور دہشت گردی کا مقابلہ شامل ہے اور خاص طور پر سعودی عرب اور مصر دو ایسے ممالک ہیں جو اس مصیبت سے دوچار ہیں۔(۔۔۔)

اتوار – 16 جمادی الاول 1440 ہجری – 04 مارچ 2018ء  شمارہ نمبر: (14341)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>