سعودی عرب اور مصر ۔۔۔ تعاون کے فروغ اور مداخلت کا سامنا کرنے کا عزم - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: پیر, 5 مارچ, 2018
0

سعودی عرب اور مصر ۔۔۔ تعاون کے فروغ اور مداخلت کا سامنا کرنے کا عزم

سیسی کی محمد بن سلمان کو یقین دہانی کہ خلیج کا امن مصر کے امن سے مستثنی نہیں ۔۔۔۔ سرمایہ کاری اور ماحولیات میں معاہدوں پر دستخط

مصری صدر عبد الفتاح سیسی کل قاہرہ ایئر پورٹ پر سعودی ولی عہد پرنس محمد بن سلمان کا خیر مقدم کرتے ہوئے (ا۔ب)

 

قاہرہ: سوسن ابو حسین

      مصری صدر عبد الفتاح سیسی نے سعودی عرب کے ولی عہد وزیر دفاع وزیر اعظم پرنس محمد بن سلمان کو خطے میں مداخلت کی روک تھام ، فرقہ واریت کے پھیلاؤ سے خطے کے ممالک کو منقسم کرنے اور عرب خطے کو درپیش چیلنجز و خطرات سے نمٹنے کے لئے مشترکہ عمل جاری رکھنے کی یقین دہانی کی۔

      یہ بیان آج سعودی ولی کی جانب سے ولی عہد کا منصب سنبھالنے کے بعد پہلے بین الاقوامی دورہ کے دوران مصر کو منتخب کونے کے موقع پر دیا گیا ہے۔ (۔۔۔)

      جبکہ مصری صدر نے یقین دہانی کی ہے کہ خلیجی ممالک میں امن و امان مصر کے قومی امن کا حصہ ہے اور اس سے الگ نہیں ہے۔ کل کے بات چیت پر مبنی اجلاس میں دونوں ملکوں کے مابین سرمایہ کاری اور ماحولیات کے کئی ایک معاہدوں پر دستخط کئے گئے۔ (۔۔۔)

 

پیر – 17 جمادى الآخر 1439 ہجری – 05 مارچ 2018ء  شمارہ: [14342]
الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>