فرانس کا تہران کو "بیلسٹک میزائل" پر پابندیوں سے انتباہ - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: پیر, 5 مارچ, 2018
0

فرانس کا تہران کو "بیلسٹک میزائل” پر پابندیوں سے انتباہ

فرانسیسی وزیر خارجہ جان ایف لودریان گذشتہ ماہ کے اوائل میں حکومتی اجلاس کے اختتام کے بعد الیزیہ پیلس سے نکلتے ہوئے (ا۔ف۔ب)

 

پیرس: میشیل ابو نجم

      فرانسیسی وزیر خارجہ جان ایف لودریان نے کل تہران جانے سے چند گھنٹے قبل ایرانیوں کو بیلسٹک میزائل پروگرام کے بارے میں بین الاقوامی خدشات کو دور کرنے سے انکار کی صورت میں انہیں بین الاقوامی پابندیاں لگائے جانے کے بارے میں آخری تنبیہ کی۔

      اپنے وزیر خارجہ کے دورہ سے قبل فرانسیسی صدر عمانویل میکرون نے اپنے ایرانی ہم منصب حسن روحانی سے ٹیلی فونک رابطہ قائم کیا اور اس دوران ان اہم فائلوں پر تبادلہ خیال کیا جس پر لودریان آج تہران بات چیت کریں گے۔ فرانسیسی وزارت خارجہ کے باین کے مطابق ان فائلوں میں سرفہرست بیلسٹک میزائل پروگرام، ایٹمی معاہدہ اور تہران کا خطے میں کردار جیسے موضوعات شامل ہیں۔ (۔۔۔)

 

پیر – 17 جمادى الآخر 1439 ہجری – 05 مارچ 2018ء  شمارہ: [14342]
الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>