دمشق غوطہ کا ایک چوتھائی حکومت کے کنٹرول میں ۔۔۔ اور انخلا کی تحریک - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: پیر, 5 مارچ, 2018
0

دمشق غوطہ کا ایک چوتھائی حکومت کے کنٹرول میں ۔۔۔ اور انخلا کی تحریک

ایک بچہ کل غوطہ دمشق کے علاقے دوما میں گولہ باری سے زخمی ہونے کے بعد علاج کراتے ہوئے (ا۔ب۔ا)

 

بیروت: کارولین عاکوم

      شامی حکومت نے دمشق کے مشرقی علاقے غوطہ کے ایک چوتھائی حصے پر کنٹرول حاصل کر لیا ہے ، جو اس علاقے پر فضائی بمباری اور شدید گولہ باری کے بعد 27 فروری سے جاری زمینی حملوں میں سینکڑوں افراد کے جاں بحق ہونے کے بعد ہے۔

      شام میں انسانی حقوق کی رصد گاہ نے "رویٹرز” ایجنسی کو بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ دارالحکومت کے قریب اپوزیشن کے سب سے بڑے ٹھکانے مشرقی غوطہ کے علاقے کی جانب سرکاری افواج کی پیش قدمی اور اس پر کنٹرول حاصل کرنے کے لئے کئے جانے والے حملوں سے بچنے کے لئے سینکڑوں افراد یہاں سے راہ فرار اختیار کر رہے ہیں۔ (۔۔۔)

 

پیر – 17 جمادى الآخر 1439 ہجری – 05 مارچ 2018ء  شمارہ: [14342]
الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>