شام میں روس کے لیے فضائی سانحہ اور حملہ کو ٹرمپ کے فیصلہ کا انتظار - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: بدھ, 7 مارچ, 2018
0

شام میں روس کے لیے فضائی سانحہ اور حملہ کو ٹرمپ کے فیصلہ کا انتظار

ماسكو: رائد جبر – واشنگٹن: "الشرق الاوسط”

         روس کے وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ کل شام میں حمیمیم ایئرپورٹ پر انٹونوو 26 طرز کا جہاز کے اترتے وقت ٹوٹنے کی وجہ سے 39 افراد ہلاک ہوئے ہیں اور سنہ 2011ء میں جب سے روس نے  شام میں مداخلت کیا اس وقت سے اس کے لیے یہ سب سے بڑا سانحہ ہے۔)۔۔۔(

        اسی سلسلہ میں یہ امید کی جارہی ہے کہ بشار الاسد کی انتظامیہ کے خلاف امریکہ حملہ کرے گا کیونکہ اس کی حکومت مسلسل کیمیکل ہتھیار استعمال کر رہی ہے اور جنگ بندی کرنے کے سلسلہ میں اقوام متحدہ کے فیصلہ کو پامال کر رہی ہے اور روو نووسٹی نامی نیوز ایجنسی نے وائٹ ہاؤس کے ایک بڑے امریکی ذمہ دار سے نقل کیا ہے کہ امریکی وزیر دفاع نے بڑی سختی کے ساتھ فوجی اختیار کو پیش کیا ہے جبکہ قومی سلامتی کونسل کے مشیر کار نے اس احتمالی حملہ کی تائید بھی کی ہے اور اس ذمہ دار نے مزید کہا کہ ٹرمپ نے ان تجویزات کے سلسلہ میں ہامی نہیں بھری ہے۔)۔۔۔(

بدھ – 19 جمادی الاول 1440 ہجری – 07 مارچ 2018ء  شمارہ نمبر: (14344)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>