سعودی عرب شریعت کے مطابق انسانی حقوق اور اس کے تحفظ کی خاطر اقدامات کی یقین دہانی کر رہا ہے - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: بدھ, 7 مارچ, 2018
0

سعودی عرب شریعت کے مطابق انسانی حقوق اور اس کے تحفظ کی خاطر اقدامات کی یقین دہانی کر رہا ہے

خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز وزارتی کابینہ کے اجلاس کی سربراہی کرتے ہوئے (واس)

 

ریاض: "الشرق الاوسط”

        سعودی وزراء کونسل نے جنیوا میں اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے 37 ویں اجلاس میں شرکت کے دوران سعودی کابینہ نے ایک بار پھر زور دیا ہے کہ ان کا ملک انسانی حقوق کے بین الاقوامی میکانیزم کے ساتھ تعاون اور اپنے مثبت عمل کو جاری رکھے گا اور پورے ملک انسانی حقوق کے فروغ اور تحفظ کی خاطر اپنی کوششیں جاری رکھے گا۔

       کابینہ نے زور دیا کہ مملکت انسانی ترقی پر توجہ مرکوز رکھتے ہوئے ترقی اور خوشحالی کی جانب بڑھ رہی ہے۔ علاوہ ازیں انسانی حقوق کی حفاظت اور فروغ کے تمام تر اقدامات میں ایک مضبوط نقطہ نظر کے تحت "انسانیت کی حفاظت کرنے والے شریعت کے احکامات سے آغاز کیا گیا ہے، تاکہ اس کی حرمت کو محفوظ کیا جائے قطع نظر اس کی نسل، رنگ اور جنس کے”۔ (۔۔۔)

 

بدھ – 19 جمادى الآخر 1439 ہجری – 07 مارچ 2018ء  شمارہ: [14344]
الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>