نیٹو کے سیکرٹری جنرل "داعش" کے خلاف جنگ جاری رکھنے کا مطالبہ کر رہے ہیں - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: بدھ, 7 مارچ, 2018
0

نیٹو کے سیکرٹری جنرل "داعش” کے خلاف جنگ جاری رکھنے کا مطالبہ کر رہے ہیں

سٹولٹن برگ کل عمان میں اردنی وزیر خارجہ کے ساتھ ملاقات کے بعد (رویٹرز)

 

عمان: محمد الدعمہ

       شمالی اٹلانٹک پیکٹ (نیٹو) کے سیکرٹری جنرل ینس سٹولٹن برگ نے تنظیم داعش کو عسکری اعتبار سے شکست دینے کے بعد اس کے خلاف سیاسی اور فکری میدان میں جنگ جاری رکھنے کا مطالبہ کیا ہے۔

       سٹولٹن برگ نے اردنی وزیر خارجہ ایمن الصفدی کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران نیٹو اتحاد کی جانب سے نہ صرف خطے بلکہ دنیا کے دیگر ممالک میں دہشت گردی اور تشدد پسندی کے خاتمے کے لئے اردن کے کردار کی تعریف کرتے ہوئے کہا: "ہمیں دہشت گردی کے خلاف اپنی کاروائی جاری رکھنی چاہیے تاکہ تنظیم داعش دوبارہ نہ لوٹ آئے”۔ (۔۔۔)

 

بدھ – 19 جمادى الآخر 1439 ہجری – 07 مارچ 2018ء  شمارہ: [14344]

 

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>