محمد بن سلمان اور کینٹربری کے بشپ باہمی رواداری پر زور دے رہے ہیں - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعہ, 9 مارچ, 2018
0

محمد بن سلمان اور کینٹربری کے بشپ باہمی رواداری پر زور دے رہے ہیں

مئے نے فارم ہاؤس میں ملاقات کی اور سیکورٹی اداروں کے رہنماؤں کے ساتھ اجلاس ۔۔۔ دو ارب ڈالر کے 18 معاہدے

سعودی ولی عہد اور کینٹربری آرچ بشپ کل لندن میں لیمبتھ پیلس میں ایک قدیم قرآنی نسخے کو دیکھ رہے ہیں (واس)

 

لندن: انیم حنوش – نجلاء حبریری

      (۔۔۔) کل سعودی عرب کے ولی عہد نے کنٹربری بشپ جاسٹن ویلبی سے ملاقات کی اور اس دوران "برمنگھم میں قرآن کریم کا قلمی نسخہ” وصول کیا، یہ قرآن کریم کا رجسٹرڈ سب سے قدیم نسخہ ہے جسے خط حجازی میں لکھا گیا ہے۔ علاوہ ازیں ملاقات کے دوران مختلف مذاہب اور ثقافتوں کا باہمی رواداری کے فروغ میں اہم کردار اور تشدد پسندی، انتہا پسندی اور دہشت گردی کے خاتمے کی اہمیت پر زور دیا گیا تاکہ خطے اور دنیا کی عوام کو امن و استحکام نصیب ہو۔

      پرنس محمد بن سلمان نے گذشتہ رات برطانوی وزیر اعظم ٹریزا مئے سے ان کے فارم ہاؤس پر رات کے کھانے کے دوران دوسری بار ملاقات سے قبل سیکورٹی اداروں کے رہنماؤں سے بھی ملاقات کی۔ (۔۔۔)

      علاوہ ازیں کل سعودی عرب اور برطانیہ نے مختلف شعبہ جات میں دو ارب مالیت کے 18 اقتصادی معاہدے کئے ہیں۔ (۔۔۔)

 

جمعہ – 21 جمادى الآخر 1439 ہجری – 09 مارچ 2018ء  شمارہ: [14346]
الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>