جاسوسی زہر برطانیہ اور روس کے تعلقات کو زہر آلود کر رہا ہے - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: منگل, 13 مارچ, 2018
0

جاسوسی زہر برطانیہ اور روس کے تعلقات کو زہر آلود کر رہا ہے

مئے نے ماسکو کو جواب دینے کے لئے 24 گھنٹے کی مہلت دی ہے ۔۔۔ اور روس نے اسے "جارحانہ” الزامات قرار دے رہا ہے

کل سیلزبری میں برطانوی پولیس کے افراد جاسوسی زہر کو تحقیق کی غرض سے اتار رہے ہیں (ا۔ف۔ب)

 

لندن: "الشرق الاوسط”

       ڈبل جاسوسی زہر کے حادثے نے روس میں صدارتی انتخابات سے چند روز اور فٹبال کے عالمی کپ کی میزبانی سے چند ہفتے پہلے برطانیہ اور روس کے تعلقات کو زہر آلود کر دیا ہے۔ (۔۔۔)

      برطانوی وزیر خارجہ بوریس جانسن نے روسی سفیر کو طلب کیا ہے (۔۔۔)۔ برطانوی وزیر اعظم مئے نے کہا ہے کہ جانسن نے "روسی حکومت سے کل (آج بروز منگل) تک جواب دینے کا مطالبہ کیا ہے”۔ (۔۔۔)

      دوسری جانب، روسی وزارت خارجہ کی خاتون ترجمان ماریہ زاخاروفا نے مئے کے بیان کو "جارحانہ” قرار دیا ہے۔

 

منگل – 25 جمادى الآخر 1439 ہجری – 13 مارچ 2018ء  شمارہ: [14350]
الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>