چین بلا کسی بندش کے "شی" کے زیر حکومت - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: پیر, 12 مارچ, 2018
0

چین بلا کسی بندش کے "شی” کے زیر حکومت

پارلیمنٹ نے ملک کو "سپر پاور” بنانے کے لئے انہیں سونپ دیا

چینی صدر کل آئینی ترمیم کے لئے اپنا ووٹ ڈالتے ہوئے (رویٹرز)

بیجنگ – لندن: "الشرق الاوسط”

      کل چینی پارلیمنٹ نے شی جین بینگ کو تاحیات ملک کا صدر بنانے کے لئے آئینی ترمیم کی منظوری دے دی ہے، اور چین کو معاشی اور عسکری سپر پاور بنانے کے لئے تقریبا مطلق حکومت دے دی ہے۔ ملک کے آئین میں دو مخالف ایوان نمائندگان کے مقابلے میں 2958 نمائندگان کی موافقت اور 3 کو ووٹ ڈالنے کے حق سے محرومی کے ساتھ تاریخی تبدیلی کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ تاہم انٹرنیٹ پر اسے غیر معمولی تنقید کا نشانہ بھی بنایا گیا اور نگران اداروں نے اسے روکنے کی کوشش بھی کی۔

      یہ آئینی تبدیلی 5 سال پر محیط زیادہ سے زیادہ دو صدارتی مدت کے قانون کو تبدیل کر کے ملک کی حکمران کیمونسٹ پارٹی کی طاقت کو بڑھا دیا گیا ہے۔ علاوہ ازیں آئین میں "شی جین بینگ کی فکر” کا بھی اندراج کیا گیا ہے۔ (۔۔۔)

 

پیر – 24 جمادى الآخر 1439 ہجری – 12 مارچ 2018ء  شمارہ: [14349]
الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>