سعودی وزارء کی کابینہ غوطہ میں سیز فائر کو نظر انداز کرنے کی مذمت کر رہی ہے - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: بدھ, 14 مارچ, 2018
0

سعودی وزارء کی کابینہ غوطہ میں سیز فائر کو نظر انداز کرنے کی مذمت کر رہی ہے

خادم حرمین شیریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز وزراء کونسل کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے (واس)

 

ریاض: "الشرق الاوسط”

      سعودی عرب کے وزراء کی کابینہ نے عالمی سلامتی کونسل کی جانب سے شام کے تمام علاقوں میں فوری طور پر 30 روزہ جنگ بندی کی قرار داد نمبر 2401 پر عمل درآمد نہ کئے جانے پر اپنے ملک کی جانب سے افسوس کا اظہار کیا ہے۔ جبکہ اس قرار داد کی منظوری کا مقصد محتاج افراد تک انسانی امداد پہنچائی جا سکے۔ کابینہ نے زور دیا کہ شامی بحران کا "سیاسی” حل "جنیوا 1” کے اعلامیہ اور عالمی سلامتی کونسل کی قرار داد 2254 کی اساس پر ممکن ہے۔ سعودی کابینہ نے مشرقی غوطہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں، اندھا دھند بمباری، مسلسل لڑائی، معصوم لوگوں کو ہجرت پر مجبور کئے جانے اور بگڑتی ہوئی انسانی صورت حال پر ایک بار پر مذمت کی ہے۔ (۔۔۔)

 

بدھ – 26 جمادى الآخر 1439 ہجری – 14 مارچ 2018ء  شمارہ: [14351]
الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>