فزکس کے 76 سالہ برطانوی سائنسدان اسٹیفن ہاکنگ کی وفات - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: بدھ, 14 مارچ, 2018
0

فزکس کے 76 سالہ برطانوی سائنسدان اسٹیفن ہاکنگ کی وفات

برطانوی سائنسدان اسٹیفن ہاکنگ کی 2007 میں اورلانڈو گفتگو کے دوران سوالوں کے جوابات دیتے ہوئے لی گئی ایک فائل فوٹو (رویٹرز)

 

لندن: "الشرق الاوسط آن لائن”

      برطانیہ کے فزکس کے 76 سالہ سائنسدان اسٹیفن ہاکنگ وفات پا گئے ہیں، جیا کہ آج بروز بدھ ان کے اہل خانہ کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے۔

      برطانوی سائنسدان کے تین بیٹوں؛ لوسی، روبرٹ اور ٹیم نے برطانوی نیوز ایجنسی (پریس ایسوسی ایشن) کو بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ: "ہمیں انتہائی افسوس ہے کہ آج ہمارے پیارے والد فوت ہوگئے ہیں (۔۔۔) بے شک وہ ایک عظیم سائنسدان اور غیر معمولی شخص تھے ان کا کام اور میراث طویل عرصے تک زندہ رہیں گے”۔

 

بدھ – 26 جمادى الآخر 1439 ہجری – 14 مارچ 2018ء  شمارہ: [14351]
الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>