برطانوی اور روسی مقابلہ کی وجہ سے سرد جنگ کے آغاز کا امکان - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعرات, 15 مارچ, 2018
0

برطانوی اور روسی مقابلہ کی وجہ سے سرد جنگ کے آغاز کا امکان

مائی کی طرف سے سفارتخار ملک سے باہر اور سفارتی رابطے اور ورلڈ کپ کا سرکاری بائیکاٹ

لندن: "الشرق الاوسط” ماسكو: رائد جبر

        انگلینڈ میں روس کے سابق جاسوس سیرگی سکریبال کو زہر دینے کی وجہ سے روس اور برطانیہ کے درمیان کشمکش نے سرد جنگ کا آغاز کر دیا ہے اور برطانیہ کی وزیر اعظم ٹریزا مائی نے روس کے خلاف چند پابندیوں کا اعلان کیا ہے جبکہ انہوں نے دس دن قبل سالزبری شہر میں سابق جاسوس اور ان کی بیٹی کو زہر دیے جانے کی ذمہ داری روس پر ڈالی ہے۔(۔۔۔)

        مائی نے کامن ہاؤس کے سامنے ذکر کیا کہ ان کے ملک نے روس کے 23 سفارتکار کو ملک سے چلے جانے اور تمام سفارتی تعلقات معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اسی طرح انہوں نے اس بات کا بھی فیصلہ کیا ہے کہ ان کا کوئی بھی وزیر یا ان کے خاندان کا کوئی فرد آئندہ گرمی میں ہونے والے فٹ بال ولڈ کپ میں شرکت نہیں کرے گا۔(۔۔۔)

جمعرات – 27 جمادی الاول 1440 ہجری – 15 مارچ 2018ء  شمارہ نمبر: (14350)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>