نصر اللہ کی طرف سے اپنے انتخابی مخالفین پر داعش کی حمایت کرنے کا الزام
شیعہ کا بعلبك اور الهرمل کے علاقہ میں اپنے امیدواروں کی کارکردگی پر اعتراض
بيروت: نذير رضا
لبنان میں حزب الله کے جنرل سیکرٹری حسن نصر الله نے مشرقی لبنان کے بعلبک اور ہرمل میں پارٹی خلاف بڑھتے ہوئے احتجاج کا مقابلہ کرنے لیے مداخلت کیا ہے۔(۔۔۔) کیونکہ علاقہ کی ترقی اور خدمات پیش کرنے میں پارٹی اراکین ناکام ہو چکے ہیں اور اسی وجہ سے شیعہ ماحول کے اندر احتجاج بڑھتے جا رہے تھے۔(۔۔۔) اور اسی وجہ سے داخلی ملاقات کے دوران نصر اللہ کے ایک بیان ضرورت محسوس ہوئی۔(۔۔۔) انہوں نے کہا کہ میں اجازت نہیں دوںگا اور ہرگز نہیں دوںگا کہ داعش اور نصرہ بعلبک اور ہرمل کے کے لوگوں کی نمائندگی کریں۔(۔۔۔)
ہفتہ – 29 جمادی الاول 1439 ہجری – 17 مارچ 2018ء شمارہ نمبر: (14354)