روس غوطہ کو تمام جماعتوں سے خالی کرنے کا پابند - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: اتوار, 18 مارچ, 2018
0

روس غوطہ کو تمام جماعتوں سے خالی کرنے کا پابند

امریکی پنکھ میزائل کے  ذریعہ حملہ کے سلسلہ میں بات چیت میں اضافہ اور عفرين کی لڑائی تکمیل کے قریب

ماسكو: رائد جبر – انقرة: سعيد عبد الرازق

        باخبر ذرائع نے "الشرق الاوسط” سے بتایا کہ ماسکو کا موقف سخت سے سخت ترین ہونے لگا ہے کیونکہ اب اس نے غوطہ سے تمام جماعتوں کے نکل جانے کا مطالبہ کیا ہے اور یہ بھی واضح کیا کہ اب مذاکرات اسے مکمل کرنے کے مراحل کے سلسلہ میں ہوں گے۔(۔۔۔)

        اسی کے ساتھ ساتھ ماسکو نے اعلان کیا ہے کہ ریاستہائے متحدہ امریکہ پنکھ میزائل استعمال کرکے شام کے سرکاری مقاصد کے خلاف حملہ کرنے کی تیاری میں ہے اور اس کے ذریعہ شامی انتظامیہ کے خلاف امریکی حملہ کے سلسلہ میں کی جانے والی گفتگو کو تقویت ملے گی اور زیتون کی ٹہنی نامی کاروائی میں مشترکہ فورسز نے عفرین شہر کو مختلف سمتوں سے گھیر لیا ہے اور ترکی کے صدر رجب طیب اردوگان نے اعلان کیا کہ ترک اور آزاد شام فورسز شہر میں داخل ہونے کے قریب ہے۔

اتوار – 01 رجب 1439 ہجری – 18 مارچ 2018ء  شمارہ نمبر: (14355)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>