اختلافات کو دور کرنے اور (تعلقات کی حفاظت) کے لئے مصری سوڈانی راہوں کی منصوبہ بندی - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: منگل, 20 مارچ, 2018
0

اختلافات کو دور کرنے اور (تعلقات کی حفاظت) کے لئے مصری سوڈانی راہوں کی منصوبہ بندی

سیسی کل قاہرہ میں منعقدہ سربراہی اجلاس کے دوران بشیر کا خیر مقدم کرتے ہوئے ("الشرق الاوسط”)

 

قاہرہ: سوسن ابو حسین

کل مصر اور سوڈان نے باہمی اختلافات کو دور کرنے کا آغاز کر دیا ہے جیسا کہ چند ہفتے پہلے اس لائحہ عمل کا اعلان کیا گیا تھا۔ مصری صدر عبد الفتاح سیسی نے دارالحکومت قاہرہ کے اسٹیڈیم میں ایک عوامی تقریب کے دوران سرکاری اعزاز کے ساتھ اپنے سوڈانی ہم منصب عمر البشیر کا خیر مقدم کیا۔

دونوں سربراہان مملکت نے کل سربراہی اجلاس کا انعقاد کیا۔ اس دوران "دونوں ملکوں کے مابین اسٹریٹجک تعلقات کی حفاظت کی نئی راہوں کی منصوبہ بندی، پانی اور بجلی سے متعلق تعاون کے میکانیزم کے نفاذ کی پیروی اور نیل کے ذریعے تجارتی حجم میں اضافہ” کا اعلان کیا گیا۔ (۔۔۔)

 

منگل – 3 رجب 1439 ہجری – 20 مارچ 2018ء  شمارہ: [14357]
الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>