محمد بن سلمان کا امریکہ میں مصروف شیڈول - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: پیر, 19 مارچ, 2018
0

محمد بن سلمان کا امریکہ میں مصروف شیڈول

آج پہنچیں گے۔ ٹرمپ، ان کی انتظامیہ اور بڑی کمپنیوں کے ذمہ داران سے ملاقات کریں گے

امریکی صدر واشنگٹن کے گذشتہ دورہ کے دوران پرنس محمد بن سلمان کا خیر مقدم کرتے ہوئے (غیتی)

 

واشنگٹن: ہبہ القدسی ، معاذ العمری

      سعودی عرب کے ولی عہد پرنس محمد بن سلمان گذشتہ سال ولی عہد مقرر کئے جانے کے بعد ریاست ہائے متحدہ امریکہ کے اپنے پہلے دورہ پر آج واشنگٹن پہنچ رہے ہیں۔ (۔۔۔)

      ولی عہد کا یہ دورہ نہایت ہی مصروف شیڈول پر مشتمل ہے، جس کا آغاز کل امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے دفتر وائٹ ہاؤس میں اجلاس سے ہوگا۔ ٹرمپ اور ان کے سینئر حکام کے ساتھ ملاقاتوں کے دوران علاقائی مسائل زیر غور آنے کی امید ہے، جن میں خاص طور پر ایران کے رویے، خطے میں اس کی مداخلت، بیلسٹک میزائل اور اس کے جوہری پروگرام کے عزائم کو روکنے کے امور زیر غور آئیں گے۔ (…)

 

پیر – 2 رجب 1439 ہجری – 19 مارچ 2018 ء  شمارہ: [ 14356]
الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>