یمن میں سیاسی حل کے سلسلہ میں ریاض اور واشنگٹن کے درمیان معاہدہ - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعرات, 22 مارچ, 2018
0

یمن میں سیاسی حل کے سلسلہ میں ریاض اور واشنگٹن کے درمیان معاہدہ

محمد بن سلمان کا فلسطینی مسئلہ کے سلسلہ میں کاؤنکر گرین بلاٹ سے گفتگو

شہزادہ محمد بن سلمان کو فلسطینی اسرائیلی تنازعہ کے لیے ایک امن اور مستقل حل کے سلسلہ میں کاؤنکر کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے (سپا)

واشنگٹن: "الشرق الاوسط”

        کل وائٹ ہاؤس نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ سعودی عرب کے ولی عہد  نائب وزیر اعظم اور وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان اور امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے پرسوں وائٹ ہاؤس میں ملاقات کے دوران اس بات پر معاہدہ کیا کہ یمن کے بحران کے حل کے لیے سیاسی حل ضروری ہے۔(۔۔۔)

       دوسری جانب محمد بن سلمان نے امریکی صدر کے دو مشیر کار سے بھی ملاقات کی جن میں ایک مشرق وسطی میں ان کے سفیر جاریڈ کوشنر اور بین الاقوامی مذاکرات کے نمائندہ صدر کے اسسٹنٹ گیسون گرینبلاٹ ہیں اور انہوں نے دونوں ملکوں کے درمیان مشترکہ مفادات اور انہیں ترقی دینے کے سلسلہ میں تبادلۂ خیال کیا اور اسی کے ساتھ مشرق وسطیٰ میں ہونے والی ترقی کے سلسلہ میں بھی گفتگو ہوئی جس کی وجہ سے دونوں ملکوں کی بہت زیادہ اہمیت ہوگی اور اسرائیل اور فلسطین کے تنازعہ کے سلسلہ میں امن وسلامتی پر مبنی ایک حل تلاش کیا جائے گا۔(۔۔۔)

جمعرات – 5 رجب 1439 ہجری – 22 مارچ 2018ء  شمارہ نمبر: (14359)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>