پاکستانی سیاسی جماعت امریکہ کی طرف سے دہشت گردی کی فہرست میں نامزدگی پر مذمت کر رہی ہے - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعرات, 5 اپریل, 2018
0

پاکستانی سیاسی جماعت امریکہ کی طرف سے دہشت گردی کی فہرست میں نامزدگی پر مذمت کر رہی ہے

"مسلم قومی انجمن” کے رہنما سیف اللہ خالد کل کراچی میں گفتگو کرتے ہوئے (رویٹرز)

اسلام آباد: "الشرق الاوسط”

       ریاست ہائے متحدہ امریکہ نے "مسلم قومی انجمن” نامی پاکستانی سیاسی جماعت کو غیر ملکی دہشت گرد تنظیمات کی فہرست میں شامل کر لیا ہے اور "رویٹرز” ایجنسی کے مطابق یہ ایک نام نہاد عسکریت پسند جماعت ہے جس پر سنہ 2008 میں بھارت میں خونریز حملے میں ملوث ہونے کا الزام ہے۔ لیکن "قومی مسلم انجمن” نے واشنگٹن کے الزامات کو مسترد کیا ہے۔ (۔۔۔)

      فرانسیسی ذرائع ابلاغ کی ایجنسی نے اپنی رپورٹ میں اس جماعت کے ذرائع ابلاغ کے ذمہ دار طابش قیوم کی بات کو نقل کیا ہے کہ "ریاست ہائے متحدہ امریکہ کو کوئی حق نہیں پہنچتا کہ وہ پاکستان کے اندرونی سیاسی معاملات میں دخل اندازی کرے اور انتہا پسندی کا مقابلہ کرنے والوں کے خلاف دہشت گردی کے الزامات عائد کرے”۔ (۔۔۔)

 

جمعرات – 19 رجب 1439 ہجری – 05 اپريل 2018ء شمارہ: [ 14373]
الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>